حید ر آ با د 21 اپر یل ( ایجنسیز) پیر کی صبح چنئی ا کسپر س کی بو گی
کو آ گ لگ گئی جبکہ وہ بیجو لی اسٹیشن ( جھا نسی ) کے قر یب تھی۔
text-align: start;">اس ٹر ین کے مسا فر ین کسی بھی نا گہا نی و اقعہ سے بچنے ٹر ین سے
با ہر آ گئے ۔ ریلو ے کے حکا م آ گ بجھا نے کی کو شش کر ر ہے ہیں۔ کسی
کے بھی مر نے کی کو ئی ا طلا ع نہیں ہے۔